بلو چستان اسمبلی کا اجلا س آج دوبار ہ شروع ہو گا

16 اپریل 2018

کو ئٹہ (نما ئندہ نو ائے وقت )بلو چستان صو بائی اسمبلی کا اجلا س دو ر وزہ وقفے کے بعد آج بر وز پیر 16 اپر یل کو اسپیکر راحیلہ حمید خا ن درانی کی صدارت میں دو بارہ شرو ع ہو گا مو جو دہ اسمبلی کا اجلاس 28 اپر یل تک جاری رہے گا ۔