پشین ، شادی کی تقریب میں فائر نگ ،بچہ جا ں بحق
کوئٹہ ( نمائند ہ نوائے وقت ) پشین میں شادی کی تقر یب میں فائر نگ سے ایک بچہ جا ں بحق تفصیلا ت کے مطا بق اتوار کو پشین میں شادی کی تقر یب میں ہوئی فائر نگ کے دوران گولی لگنے سے12 سالہ محمد خا ن ولد تاج محمد شدید زخمی ہو گیا جسے سول اسپتال کو ئٹہ منتقل کیا گیا تاہم وہ دوران علا ن زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے چل بسا لا ش کو ضروری کا روائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔