وزیراعلیٰ سپورٹس پروگرام کمپری ہینسو سکول مظفرگڑھ نے 5 مقابلے جیت لئے
مظفرگڑھ (نامہ نگار)محکمہ تعلیم مظفر گڑھ کے زیراہتمام وزیراعلیٰ سپورٹس پروگرام ہائی سکولز تحصیل سطح اختتام پذیر ہوگئے بیڈمنٹن ہاکی ایتھلیٹس رسر کشی اور پنجہ آزمائی میں گورنمنٹ کمپری ہینسو سکول مظفرگڑھ نے پہلی پوزیشن حاصل کی اسی سکول کے محمد عدنان کو بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔کرکٹ میں گورنمنٹ ہائی سکول خانپور بگا شیر اور فٹبال میں گورنمنٹ ایکسیلینس ہائی سکول مظفرگڑھ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
عمران خواتین کے کٹہرے میں
کچھ خبریں پورا کالم ہوتی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کے بقول چیئرمین ...
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلباء کا کمپری ہنسو امتحان 8اپریل کو ...
ملتان(نمائندہ نوائے وقت )زکریا یونیورسٹی کے لاہور کیمپس کے طلبا کے کمپری ...
خادم اعلیٰ سپورٹس پروگرام کے تحت وہاڑی میں اتھلیٹکس و پنجہ آزمائی ...
وہاڑی(نامہ نگار)خادم پنجاب سپورٹس پر وگرام کے تحت میلسی میں یو سی لیو ل پر ...
نیو ملت ہائی سکول کی خادم اعلیٰ سپورٹس پروگرام تحصیل ٹورنامنٹ میں ...
ملتان( سپورٹس رپورٹر) خادم پنجاب سپورٹس ٹورنامنٹ تحصیل لیول سیکنڈری کلاسز کے ...