انگلش فٹبال لیگ: چیلسی نے ساؤتھمپٹن کلب کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا
ملتان(سپورٹس ڈیسک)انگلش فٹبال لیگ میں دفاعی چیمپئن چیلسی نے سخت مقابلے کے بعد ساؤتھمپٹن کلب کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ میزبان ساؤتھمپٹن کی ٹیم نے پہلے ساٹھ منٹ میں دو گول کی برتری حاصل کی۔ پھر دفاعی چیمپئن چیلسی نے کم بیک کیا اور یکے بعد دیگرے تین گول داغ کر تین دو سے فتح اپنے نام کی۔ فاتح ٹیم کے اولیور گیروڈ نے دو بار گیند کو جال کی راہ دکھائی۔
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
اسلام آباد : نئے ائیرپورٹ پر مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا گیا
اسلام آباد:ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک ...
ینگز سٹار فٹبال کلب نے برادرز و الیون کو ایک گول سے ہرا دیا
خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )ینگز سٹار ز فٹ بال کلب کالونی نمبر3اور برادرز ...
یوفون بلوچستان فٹبال کپ: باچا خان فٹبال کلب لورالائی کی کوارٹرفائنل ...
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) یوفون بلوچستان فٹبال کپ کے ناک آؤٹ اور ...
یوفون بلوچستان فٹبال کپ ،ایکوا فٹبال کلب نے ٹرافی اپنے نام کرلی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) یوفون بلوچستان فٹبال کپ کے فائنل میں ایکوا فٹبال کلب ...