پریذیڈنٹ کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے کا آغاز آج ہو گا

Apr 16, 2013

 لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پریزیڈنٹ کپ ون ڈے کے سیمی فائنل مرحلے کاآغاز آج سے ہو گا ۔ پہلا سیمی فائنل سوئی گیس اور حبیب بنک جبکہ دوسر ے سیمی فائنل میںواپڈا اور نیشنل بنک کی ٹےمےں کل مدمقابل ہونگی۔

مزیدخبریں