5 جواری گرفتار، داﺅ پر لگی رقم اور موبائل فونز برآمد Apr 16, 2013 4:27 AM, April 16, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار) شادباغ پولیس نے عامرروڈ پر گھر پر چھاپہ مارکر پانچ جوارےوںمنور، امین، آصف اور عمران وغیرہ کو گرفتارکرکے داﺅ پر لگے ہزاروں روپے اور موبائل فون برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+