لاہور (سپورٹس رپورٹر) سبزہ زار کرکٹ کلب اور فنکاروں کے درمیان آج سبزہ زار ڈی بلاک کرکٹ گراﺅنڈ میں میچ کھیلا جائے گا، سبزہ زار کرکٹ کلب کی قیادت افخار بٹ اور فنکار الیون کی اکرم اداس، نسیم وکی، امانت چن، ارشاد احمد، قیصر پیا، طارق ٹیڈی، شاہد خان، گاگا جی اور دانش احمد میچ میں حصہ لیں گے۔ ، سبزہ زار کرکٹ کلب کے کوچ ہدایت احمد نے کہا کہ سبزہ زار کے عوام سبزہ زار کرکٹ کلب اور فنکاروں کے درمیان ہونے والے میچ کو انجوائے کریں گے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024