برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میںطیارے میں موجود7 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کے شہر سائو پالو میں طیارہ ایئر پورٹ سے اڑان بھرنے کے 15 سیکنڈ بعد جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں بزنس ٹائیکون اپنی بیوی اور 3 بچوں سمیت سوار تھے۔طیارے میں 2 پائلٹ بھی موجود تھے، تحقیقاتی حکام حادثے کی وجوہات جاری ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38