ڈویڑنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
نصیر آباد / ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگاران) کمشنر نصیرآباد ڈویژن ڈاکٹر محمد سعید جمالی کی زیر ڈویڑنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقدہوااجلاس میں ڈویڑنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ظفراقبال جمالی نعمت اللہ کھوسہ اے ڈی ایل جی جعفرآباد آزاد خان خجک ایڈمنسٹریٹر کچھی چیف آفیسران بشیر احمد پلال حاجی خان جونیجو حاجی آزاد خان گرانی کریم بخش بھٹی محمد سلیم ڈو مکی سمیت دیگر آفیسران شریک تھے اجلاس میں تمام چیف آفیسر ان نے ترقیاتی وغیر ترقیاتی بجٹ اور شہروں میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے تفصیل سے بریفنگ دی ۔