2نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد مل میں ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق
لاہور(نامہ نگار)غالب مارکیٹ کے علاقہ مین مارکیٹ گلبرگ میں فٹ پاتھ سے 45سالہ نامعلوم شخص کی نعش جبکہ فیکٹری ایریا کے علاقے ڈیفنس موڑ سے 60 سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے ۔ باغبانپورہ کے علاقہ میں واقع سٹیل مل میں 32سالہ اویس کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔