سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کا کنوینس الاونس بحال Sep 15, 2020 9:50 AM, September 15, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان(نمائندہ نوائے وقت)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کا کنوینس الاونس بحال کردیا گیا، اساتذہ کی تنخواہوں میں سے گذشتہ چھ ماہ سے کنوینس الاونس کی کٹوتی کی جارہی تھی شیئر کریں: Share Tweet Google+