خان ویلج‘ گلگشت میں ڈکیتی کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ
ملتان( سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء ملک مظہر ہانس کی رہائش گاہ خان ویلج گل گشت کالونی میں ڈکیتی کی واردات کے خلاف اجتجاجی مظاہرے کی قیادت ملک مظہر ہانس نے کی احتجاجی مظاہرے میں اہل علاقہ مانی وسلی ،خضر حیات ،ملک محسن نذر،ملک کامران اعوان نے سی پی اُو ملتان گل گشت کالونی میں پولیس گشت بڑ ھا یا جائے اور ڈاکووں کو فوری گرفتار کیا جائے۔