پرنس کلب دنیاپور نے عابد شہید فٹبال میلہ جیت لیا
دنیاپور ( نامہ نگار) پرنس فٹبال کلب دنیاپور نے عابد شہید فٹبال میلہ جیت لیا ،پرنس کلب دنیاپور نے چک نمبر 349 ڈبلیو بی میں منعقدہ عابد شہید فٹبال میلہ کے فائنل میں مخدوم عالی کو 4.1 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔