فیروزہ: دکان پر چوری کی واردات
فیروزہ (نامہ نگار) صدر بازار کے دکاندار حافظ محمد ہاشم کے مطابق وہ حسب معمول دکان بند کر کے خان پور چلا گیا۔ صبح دکان کھولی تو دکان کا سامان بکھرا ہوا پایا چوری کا شبہ ہوا واویلا کیا تو متعدد لوگ موقع پر آ گئے جنہوں نے یہ واقعہ بچشم خود دیکھا۔ چوروں نے دکان کی چھت پھاڑ کر نقصان کیا ہے۔