جعلی جوس اور بوتلیں تیار کرنیوالی دو فیکٹریاں سیل ٗ ریکارڈ ضبط
ملتان(سماجی رپورٹر) جوس اور بوتلیں تیار کرنیوالی دو فیکٹریوں پر الگ الگ چھاپوں کے دوران بھاری ٹیکس چوری پکڑ لی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی خصوصی ہدایات پرڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن(ان لینڈریونیو)ملتان کے ڈائریکٹر زبیر بلال کی تشکیل کردہ ٹیم نے بغیر سیلزٹیکس رجسٹریشن کام کرنے والی دوفیکٹریوں پرچھاپہ مارکرریکارڈقبضہ میں لے لیا۔