قصبہ چتال میں زہریلی چائے پینے سے 13افراد کی حالت غیر
چکوال(نامہ نگار)تھانہ صدر کے قصبہ چتال میں زہریلی چائے پینے سے 13افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ریسکیو نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد 9 افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ جب کے متاثرین چار پرائیویٹ گاڑی پرڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل ہوئے۔ ہسپتال میں متاثرین کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں اور ابھی تک اس بات کا تعین نہیں سکا کے چائے میں کیا چیز ملی ہوئی تھی۔