نوجوان ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق
بوچھال کلاں (نامہ نگار)سترہ سالہ نوجوان محمد زبیر ولد محمد اسلم ساکن لاہور ماتمی گروپ کے ساتھ لاہور سے جھامرہ آیا تھا رات کلر کہار میں گزارنے کے بعد ٹرک سے لفٹ لے کر کلر کہار دربار آیا ٹرک سے اترتے وقت اس کا پائوں پھسل گیا اور وہ اسی ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا۔