حسن دین ملک کی وفات پر اظہار افسوس
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)ینگ ویلفیئر کونسل پالستان کے بانی ومرکزی چیرمین تنویر نوشاھی،ملک جمیل فخری،ملک شکیل اعوان،ملک قاسم مجید،ملک ھارون،حافظ محمد بلال ،ملک مبشر ندیم،چوھدری عادل جاوید،حاجی ابراھیم ودیگر نے ای بلاک کی سیاسی سماجی شخصیت جاوید ملک سے ان کے والد گرامی الحاج حسن دین ملک کی اچانک وفات پر دلی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیئے دعائے مغفرت کی۔