نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کی فروخت شروع Sep 15, 2020 6:55 AM, September 15, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کی فروخت شروع کر دی گئی ،یہ فروخت ایجنٹ بینکوں کے ذریعے شروع کی گئی ہے ، شریعہ اصولوں سے مطابقت رکھنے ولے سرٹیفکیٹ بھی جلد جاری ہوں گے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+