گکھڑمنڈی:شہری کے گھر سے لاکھوں مالیت کا سامان چوری
گکھڑمنڈی(نامہ نگار) پوش علاقہ ڈی سی کالونی راہوالی میں نامعلوم چور اہل خانہ کی عدم موجودگی میں 95ہزار روپے نقدی، 5لاکھ 46ہزار کے پرائز بانڈز، لیپ ٹاپ، ڈائمنڈ اور طلائی انگوٹھیاں چوری کرکے فرار ہوگئے۔