صدر پی ایچ ایف کی نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل سے ملاقات
لاہور ( سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدربریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھرنے نگران وزیراعلی گلگت بلتستان میرافضل سے ملاقات کی جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدربرگیڈر خالد سجاد کھوکھر نے گلگت بلتستان کے پہاڑی سلسلوں میں زیر تعمیرانٹر نیشنل ہاکی آسٹروٹرف گرؤنڈ کا جائزہ لیا اور پی ایچ ایف ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے انعقاد کا بھی اعلان کیا ۔