شو ٹنگ بال کے کھلاڑی نذیر بھٹی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)شوٹنگ بال کے کھلاڑی نذیر بھٹی کی والدہ کے انتقال پر کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد اجمل ،سندھ شوٹنگ بال کے سردار خان محمد ڈاہری، ڈاکٹر قیصر جتوئی ، آغا سہیل پٹھان ،سیکریٹری سید مدد علی شاہ اور شوٹنگ بال کے کھلاڑیوں ،شاہجہان خان ،شمیم قریشی ،رانا ممتاز، اجمل باجوہ، ڈاکٹر اسلم علوی،فاروق اعوان،فاروق نادر،عزیز،محمد عمیر ،محمد منشاء ودیگر کھلاڑیوں نے گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔