نئے ڈومیسٹک سیزن کیلئے کرکٹرز ، ٹیم مینجمنٹ کی کورونا ٹیسٹنگ شروع ہوگئی
لاہور(وائس آف ایشیا) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈومیسٹک سیزن 2020-21 کیلئے چھ ایسوسی ایشن کی فرسٹ اور سیکنڈ الیون میں شامل کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کا کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگیاہے۔