وزیراعظم کی بہتر حکمت عملی سے دیوالیہ معیشت کو استحکام ملا:اعجازچوہدری
لاہور (نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدراعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے تمام فیصلے ملکی مفادات میں کئے ہیں، وزیراعظم کی بہتر حکمت عملی سے دیوالیہ معیشت کو استحکام ملاجسے دنیا بھرمیں سراہا جارہا ہے۔