عالمی یوم جمہوریت آج منایا جارہاہے۔یہ دن 2007 سے منایا جاتا ہے اس دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد کی منظوری دی تھی جس میں دنیا پر زور دیا گیا تھا کہ وہ جمہوریت کو مستحکم بنائیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024