مقبوضہ وادی کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل ہو گیا ۔ کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے جبکہ راشن اور ادویہ کی بھی قلت کا سامنا ہے۔
بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 اے کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو 42 ویں روز میں داخل ہو گیا ۔جس کے باعث سڑکیں سنسان ہیں اور کشمیریوں پر زندگی تنگ کر دی گئی ہے.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38