فلم ’’دُرج ‘‘ اکتوبر میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستانی فلمی صنعت کے ورسٹائل فنکار شمعون عباسی کی ہدایت میں بنی منفرد موضوع کی حامل فلم ’’ دُرج‘‘ملکی سنیمائوںمیں نمائش سے ایک ہفتہ قبل گیارہ اکتوبر کو بین الاقوامی سطح پر ریلیز کی جائے گی اور اس حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔