پشین دھماکے میں شہید ہونے والے تین لیویز اہلکاروں کی نماز جنازہ پشین ریسٹ ہائوس میں ادا کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پشین دھماکے میں شہید ہونے والے تین لیویز اہلکاروں کی نماز جنازہ پشین ریسٹ ہائوس میں ادا کردی گئی ۔نماز جنازہ میں ڈی جی لیویز فورس، کمشنر کوئٹہ، سیکٹر کمانڈر ایف سی، ڈی پی او پشین، کمانڈنٹ ایف سی سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38