میڈکل کا لجوں میں دا خلے ،23 ستمبر کوانٹری ٹیسٹ کے انتظا مات کو حتمی شکل دیدی گئی،ڈ پٹی کمشنر
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈ پٹی کمشنرڈا کٹر عمر جہانگیر نے کہا ہے کہ یو نیو ر سٹی آ ف ہیلتھ سا ئنسز کے ز یر اہتما م میڈکل کا لجوں میں دا خلے کے لئے 23 ستمبر کوانٹری ٹیسٹ کے شفا ف انعقا د کو یقینی بنا نے کے لئے تما م تر انتظا مات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے طلبہ اور امتحانی عملہ اپنے پاس موبائل فون نہیں رکھ سکے گا علاقے میں ٹیسٹ کے دوران دفعہ144 نافذ ہوگی اور ٹریفک پولیس خصوصی ڈوٹی انجام دے گی مجمو عی طو ر پر 7ہز ا ر 870 طلباء و طا لبا ت انٹری ٹسٹ میں شر کت کر یں گے جن کے لئے را ولپنڈ ی میں صد یق پبلک سکول6th روڈ، آئیڈ یل کیمبر ج سکول، جناح انسٹی ٹیو ٹ آف انفارمیشن ایند کا مرس، گو ر نمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کالج فا ر و یمن سیٹلائیٹ ٹائون را ولپنڈی اور گو ر نمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج فا ر بوا ئزکو امتحا نی سینٹر کے طو ر پر مقر ر کیا گیاہے میرٹ کو مد نظر ر کھتے ہوئے امتحا نی مواد کی سیکو رٹی کے تمام تر انتطا مات کے ساتھ ساتھ امید وا روں کی سکیو رٹی و تحفظ اور آسا نی کے لئے ضرو ری اقدامات اپنائے جا ر ہے ہیں تا کہ پر سکو ن ما حو ل میں انٹر ی ٹسٹ کا انعقا د یقینی بنا یا جا سکے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آج کمشنرآفس را ولپنڈی میںانٹری ٹسٹ تیا ر یوں کے حو الے سے منعقد ہ جا ئز ہ اجلا س کے شر کا ء سے خطا ب کے دوران کیا۔ اجلا س میںایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(جنرل) ملیحہ جمال ، عظمت حیات ڈی ایس پی ٹر یفک نیو ٹا ئون ، باسل سجاد سید ر یجنل ڈا ئر یکٹر یو ایچ ایس ،شفقت رضا چیف آفیسر میو نسپل کا ر پو ریشن ،ایجو کیشن ڈ یپا ر نمنٹ سے متعقلہ افسران ،کا لجز کے سربر اہان اور د یگرمتعلقہ سر کا ری محکمو ںکے نما ئندوںنے شرکت کی اس مو قع پر ڈا کٹر عمر جہا نگیر ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی نے مز ید ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ انٹر ی ٹسٹ سینٹرز میں ٹیسٹ کے روز د فعہ144نا فذ ہو گی ، صر ف رولنمبر سلپ کا حا مل ہی سنٹر میں جا سکے گا۔ امیدوا روں کا شنا ختی کا رڈ بھی چیک کیا جا ئے گا اور مخصو ص طلبہ کی نادرا کے ذ ر یعے و یر ی فیکیشن بھی کی جا ئے گی انٹر ی ٹسٹ مو اد پو لیس فو رس کے ز یر نگرا نی لا یا جائے گا ، ضلعی انتظا میہ اپنی نگر انی میں امتحا نی میٹر یل ڈی سیل اورٹسٹ کے بعد ری سیل کر ے گی ۔ نگر ان سٹا ف یقینی بنا ئے کہ سو فیصد امتحا نی کا پیاں ٹیسٹ کے بعد و ا پس لی جا ئیں۔انٹر ی ٹیسٹ کے شفا ف انعقا د کو یقینی بنا نے کے لئے پو لیس اپنی ذ مہ دا ری انجام دے گی امتحا نی سینٹر میں سی سی ٹی وی کیمرہ اوروا ک تھر و گیٹ نصب کر وا نے کے علا وہ فی میل طا لبا ت کی چیکنگ کے لئے لیڈ ی پو لیس تعینات کی جا ئیں نیز طلباء و امتحا نی عملہ سب کے لئے امتحا نی سینٹر میں مو با ئل فو ن لا نے پر پا بند ی ہو گی آئی ای ایس کو اس مو قع پر ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے ڈا کٹر عمر جہانگیر نے کہا کہ ٹسٹ کے دوران بجلی کی لگا تا ر فراہمی کو یقینی بنائیںاوراسکے ساتھ ساتھ ہر امتحا نی سینٹر کے پا س فر سٹ ایڈ ایمبو لینس اور فا ئر بر یگیڈ گا ڑی اور اس کے علا وہ ٹر یفک پو لیس آفیسر ٹر یفک کو رو اں دواں ر کھنے کے لئے ہمہ وقت مو جو د ر ہیںہے۔