ڈکیتی میں ملوث ملزموں کا پولیس ریمانڈ
فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس نے سوئچ فیکٹری میں ڈکیتی کی واردات میں گرفتار ملزموں فیاض عرض شاہد اس کے ساتھیوں کو عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے ملزمان سے مزید پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔