ماہر جگلر نے انوکھی بازی گری دِکھا کر سب کو حیران کر دیا
پیرس (نیٹ نیوز) دنیا بھر میں ایسے شعبدہ با زوں کی کمی نہیں جو اپنے ہاتھ کی صفائی سے سب کو حیران کر دیتے ہیں۔یہ تصویر بھی ایسے ہی فرانسیسی شعبدہ باز کی ہے جس نے پلاسٹ کے رِنگزکا استعمال کرتے ہوئے نظروں کو ایسا دھوکہ دیا کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔