Waqt News
Thursday | February 21, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • عمران خان قومی اسمبلی کے نہیں،کنٹینر کے وزیراعظم ہیں:مسلم لیگ (ن)
  • وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات
  • برگر نہ لانے پر بیوی نے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا
  • میں جیالا ہوں,شہید بے نظیر بھٹو کا سپاہی ہوں ڈرتا نہیں:آغا سراج درانی
  • آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
  • ہفتہ وار چھٹی کی تبدیلی کے حوا لے تمام افوا ہیں دم توڑ گئیں
  • ایرانی سفیر کی وزیرریلوے کو دورہ ایران کی دعوت
  • ملتان اور شیخو پورہ میں چھتیں گرنے سے 6افراد جاں بحق،2زخمی
  • اپوزیشن کا آغا سراج درانی کی گرفتاری اور احتساب کی یکطرفہ کارروائیوں کیخلاف احتجاج,سپیکر قومی اسمبلی کے ڈائس کا گھیراؤ
  • بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام,ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی حکومت کو ذمہ دار قراردیدیا
  • روس کے نئے میزائل فیصلہ سازی کے مراکزکو نشانہ بنا سکتے ہیں:صدرپیوٹن کی دھمکی
  • یمنی فوج نے باقم میں حوثیوں کی 3 ہزار بارودی سرنگیں تلف کر دیں
  • حکومت مخالف تحریک چلانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا:مریم اورنگزیب
  • سیاستدانوں کے علاوہ اور کسی کا احتساب نہیں ہوتا:خورشید شاہ
  • اگر نیب دوران تفتیش کسی کو گرفتار کرسکتی ہے تو وزیراعظم اور دیگر کو بھی کرے:سعید غنی
  • ڈھاکہ کے کیمیائی گودام میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 70 تک پہنچ گئی
  • ملتان تا سکھر موٹروے ایم 6 کا بنیادی تعمیراتی کام مکمل
  • بلوچستان:سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی،4افراد بہہ گئے،ایمرجنسی نافذ
  • نیب قانون میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے: مریم اورنگزیب
  • سرکاری ہسپتالوں میں صفائی کا کوئی میعار نہیں ، جو ہو رہا سب کے سامنے ہے : ہائیکورٹ
  • منی لانڈرنگ کیس: جج کی رخصت کے باعث مقدمہ منتقل کرنے کی درخواست 5 مارچ تک ملتوی
  • لاک ہیڈ کی جدید لڑاکا طیارہ ایف 21بھارت میں تیار کرنیکی پیشکش
  • پرائیویٹ سیکٹر عازمین حج کو مختلف پیکج کی پیشکش کرے گا
  • این ایف سی ایوارڈ: پنجاب ، سندھ ، خیبر پی کے کو ہدف سے 95.73ارب کم ملے
  • 14مجرموں کو سزائے موت، 25کو عمر قید 15جوڑوں کی سلح
  • سیہون دھماکہ: مرکزی ملزم سمیت داعش کے 2 دہشتگرد گرفتار
  • اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئر مین سینٹ کو قائم مقام صدر بننے کیلئے اہل قرار دیدیا، درخواستیں مسترد
  • مسلسل کئی گھنٹے بارش، ملتان میں چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت 4 جاں بحق
  • اپوزیشن کو ہر عمل سے جمہوریت خطرے میں نظر آتی ہے: اسد عمر
  • پنجاب اسمبلی: سستی روٹی سکیم پر سبسڈی کا فرانزک آڈٹ ہوگا، حکومت : مفادات کے ٹکرائو پر تدراک کا بل منظور

روہنگیا مسلمان اور عالمی دنیا

Sep 15, 2018 6:16 AM, September 15, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
روہنگیا مسلمان اور عالمی دنیا

ریاست رکھائین (سابقہ اراکان)میانمار کی سرحدی پٹی پرواقع ریاست ہے ۔ اس ریاست میں دو تہائی آبادی بدھ مذہب سے تعلق رکھنے والوں کی ہے جبکہ ایک تہائی آبادی مسلمان ہے ۔ ماضی پر نگاہ ڈالیں تو یہ ریاست اور اس میں بسنے والے مسلمانوں کی تاریخ دل دہلا دینے والی ہے ۔ برمی افواج نے 1785ء میں ریاست اراکان کو فتح کیا اوراسے برما کے صوبہ مہامتی میں ضم کر دیا گیا۔ 1989ء میں باقاعدہ پلانگ کے تحت اس علاقہ میں بدھ مذہب رکھنے والوں کو آباد کیا گیا ۔ بعد میں معاہدہ پنڈبو کے مطابق ریاست اراکان کو برطانیہ کے حوالے کر دیا گیا ۔ 1948ء میں تاج برطانیہ سے آزادی کے بعد اس ریاست کو برما (حالیہ میانمار ) کا حصہ بنا دیا گیا ۔ یہاں بسنے والے مسلمانوں کو روہنگیا کا نام دیا گیا ۔یہ وہ مسلمان تھے جو 700سال پہلے میانمار میں بنگال سے آئے اور یہاں آباد ہو گئے ۔یہاں تک کہ روہنگیا مسلمانوں آبادی کا تناسب اس ریاست میں 70 فی صد تک پہنچ گیا ۔

ضرور پڑھیں: عمران خان قومی اسمبلی کے نہیں،کنٹینر کے وزیراعظم ہیں:مسلم لیگ (ن)

جنگ ِ عظیم کے بعد بدھ مذہب کو میانمار کا سرکاری مذہب قراردئیے جانے اور بدھ مذہب کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف جنگ کے آغاز نے روہینگیا کو ایسی اقلیت بنا دیا جسے کوئی ملک اپنا شہری ماننے کو تیار نہیں ۔ بنگلہ دیش انھیں میانمار کا شہری قرار دیتا ہے جبکہ میانمار میں وہ بنگالی مہاجرین کے طور پر آباد ہیں ۔1950ء میں پہلی بار روہنگیا مسلمانوں نے میانمار سے بغاوت کا آغاز کیا ۔

2014 ء کی مردم شماری میں روہنگیا مسلمانوں کو بنگالی کہا گیا اور ان کو میانمار کی شہریت دینے سے انکار کر دیا گیا ۔ اس کی وجہ یہ بتائی گئی کہ میانمار کا آئین برائے شہریت میں موجود شقوں میں روہنگیا شامل نہیں ۔1982ء میں کم و بیش میانمار میں بسنے والے ہر رنگ و نسل کے باشندے کو شہریت دے دی گئی تاہم روہنگیا اس شہریت سے محروم رہے ۔ 2012ء میں اس قانون کو مزید سخت کر دیا گیا اور روہنگیا مسلمانوں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا گیا ۔ یہ لوگ ہجرت کرکے بنگلہ دیش میں داخل ہوئے ۔ یہ ہجرت 1987ء، 1991ء سے 1992ء ، اور 2015ء سے آج تک جاری ہے ۔ حالیہ برس میں کم وبیش چار لاکھ بیس ہزار افرا د نے بنگلہ دیش کی جانب ہجرت کی اور اب یہ لوگ مہاجر کیمپوں میں گزر بسر کر رہے ہیں ۔

2015 ء کے بعد میانمار افواج، جسے حکومت میانمار کی تائید حاصل ہے، نے روہنگیا میںگائوں اور دیہاتوں پر مسلح حملوں کا آغاز کیا۔ ظلم و ستم کا بازار گرم کیا گیا اور چشم ِ فلک نے دیکھا کہ پورے پورے دیہات ، کالونی یا گائوں کے گھروں کو انسانوں سمیت جلا دیا گیا یا انھیں ایک ہی بار قتل کر دیا گیا ۔ نسل انسانی نے اس قسم کی نسل کشی کا نظارہ پہلے نہ دیکھا تھا ۔ روہنگیا مسلمان دنیا کی وہ واحد اقلیت ہیں جو سب سے زیادہ نسل کشی کا شکار ہوئے ۔اس نسل کشی میں میانمار کی افواج اور حکومت نہ صرف شامل ہیں بلکہ ان تمام کاروائیوں کے پیچھے انہی کا ہاتھ ہے ۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارہ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ (شائع کردہ جولائی 2018ء) میں چشم کشا ء حقائق بیان کیے ہیں۔ اس رپورٹ میں میانمار افواج کے سربراہ اور دیگر جرنیلوں کو مسلم کشی کا کردار قرار دیتے ہوئے عالمی عدالت انصاف سے کاروائی کی گذارش کی گئی ہے۔نیویارک ٹائمز ( 20جون 2013ء) میں شائع ہونے والے مضمون میں میانمار کے بدھ بگھشوئوں کو مسلم اقلیت کے خلاف اقدامات کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے ۔ بدھ بھگشو ، آسن ویراٹھو مسلمانوں کے خلاف بدھ مذہب کے پیرو کاروں میں نفر ت بھڑکاتی رہتی ہے ۔ اس کے اکثر بیانات مسلمان دشمنی پر مبنی ہوتے ہیں اور انھی بیانات کے بعد مسلمان آبادیوں پر مسلح حملے کیے جاتے ہیں ۔ ان حملوں کو حکومت کی باقاعدہ تائید حاصل ہوتی ہے ۔آنگ سان سوئی کی ، میانمار کی حکمران جن کو امن کا نوبل انعام بھی مل چکا ہے، کو اقوامِ عالم کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

روہنگیا مسلمان دو طرفہ اذیت کا شکار ہیں ۔ ایک جانب تو موت کا آفریت ان کی گردنوں میں پنجے گاڑے ان کے خون کا پیاسا ہے تو دوسری طرف مصائب و الم کا ایک صحرا ۔ وہ روہنگیا مسلمان جو کسی بھی طرح میانمار افواج سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے ان میں اکثر و بیشتر بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان موجود دلدلوں میں پھنس کر جاں بحق ہو گئے ۔ مہاجروں میں سے 20 فی صد کے قریب ہی لوگ بنگلہ دیش پہنچ سکے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں ۔ مہاجر کیمپوں میں نہ تو یہ بچے محفوظ ہیں اور نہ ہی عورتیں ۔ان بچوں کے لیے کسی قسم کا کوئی سکول نہیں جبکہ متعدد خواتین اور لڑکیاں جنسی زیادتی کا شکار ہو جاتی ہیں ۔

ضرور پڑھیں: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

واضح رہے کہ عالمی حقوق انسانی کے ادارے اوراین جی اوز روہنگیا مسلمانوں کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں لیکن عملی سطح پر میانمار کی حکومت کوئی عملی اقدامات نہیں کر رہی اور نہ ہی بدھ انتہا پسند وں کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔ عالمی برادری کی مصالحت کی کوششوں کے بعد بنگلہ دیش نے اپنی سرحدیں ان مہاجرین کے لیے کھول تو دی ہیں لیکن ان کی آبادکاری کا کوئی انتظام نہیں ہو سکا ۔ یہ لوگ مہاجر کیمپوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • دنیائے فٹبال کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے فیفا اور اے ایف سی کے ...

    Jan 05, 2019 | 18:30
  • چین امریکہ تجارتی جنگ سے دنیا کی غربت میں اضافہ ہوگا ، آئی ...

    Oct 09, 2018 | 17:36
  • بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں پر کیمیائی ہتھیار ...

    Oct 04, 2018 | 14:04
  • وزیراعلیٰ کا اس واقعے سے کیا تعلق تھا، کیوں نہ انہیں ...

    Sep 03, 2018 | 11:52
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عمران خان قومی اسمبلی کے نہیں،کنٹینر کے وزیراعظم ہیں:مسلم ...

    Feb 21, 2019 | 15:25
  • وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

    Feb 21, 2019 | 15:22
  • برگر نہ لانے پر بیوی نے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا

    Feb 21, 2019 | 15:19
  • میں جیالا ہوں,شہید بے نظیر بھٹو کا سپاہی ہوں ڈرتا نہیں:آغا ...

    Feb 21, 2019 | 14:35
  • آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

    Feb 21, 2019 | 14:34
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں کا ’’نیا دور‘‘!(2)

    Feb 21, 2019
  • شہباز شریف ، زرداری کو عدم موجودگی ’’اپوزیشن کا ...

    Feb 21, 2019
  • چینی کمپنی کی پریس ریلیز اور کشمیریوں پر ٹوٹی ...

    Feb 21, 2019
  • قیدیوں کی رہائی

    Feb 21, 2019
  • پاک بھارت تعلقات میں خطرناک موڑ

    Feb 21, 2019
  • 1

    عالمی قیادتیں بھارت کی سرپرستی کے بجائے اسکی جنونیت روکنے کے اقدامات اٹھائیں

  • 2

    ٹیکس دہندگان کی پذیرائی

  • 3

    پاک سوئس: جائیدادوں کی تفصیلات کے تبادلے کا معاہدہ

  • 4

    مودی سرکار کو دو ایٹمی ممالک میں جنگ کا ممکنہ انجام بہرصورت سامنے رکھنا چاہیے

  • 5

    سعودی ولی عہد کا دورہ نئی قربتوں اور معاشی استحکام کا باعث

  • 1

    جمعرات‘15 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 21 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    بدھ ‘14 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 20 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    منگل ‘13 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 19 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    پیر‘12؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 18 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    اتوار‘11؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 17 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • عمران خان اور نیا فلسفہ جنگ

    Feb 21, 2019
  • پاک سعودی تعلقات اور ولی عہد کا دورہ

    Feb 21, 2019
  • بگڑی بننے لگی

    Feb 21, 2019
  • جمہوریت کی موت

    Feb 20, 2019
  • گھر کے بھیدی

    Feb 20, 2019
  • کاشتکار کی خبر لیں

    Feb 21, 2019
  • وزیراعظم کا بھارت کو نرم الفاظ میں ’’گرم‘‘ ...

    Feb 21, 2019
  • ملتِ اسلامیہ

    Feb 21, 2019
  • کشیدگی،دہشت گردی اور جنگی جنون

    Feb 21, 2019
  • وزیراعظم کا بھارت کو منہ توڑ جواب… ہم تیار ہیں

    Feb 21, 2019
  • 1

    ماں بولی کا عالی دن

  • 2

    تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

  • 3

    سانگلہ ہل سے موٹروے انٹرچینج تک خستہ حال سڑک

  • 4

    بچوں کو حادثات سے محفوظ رکھیں

  • 5

    حکومتی خود انحصاری و کفایت شعاری پالیسی…!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    پندِ بوتراب(۳)

  • 2

    پندِ بوتراب(۲)

  • 3

    پندِ بوتراب(۱)

  • 4

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 5

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 1

    ترقی

  • 2

    اشارہ

  • 3

    اخوت

  • 4

    فلاح و بہبود

  • 5

    پاکستان

  • 1

    تربیت

  • 2

    سر پہ سبزے

  • 3

    دعا

  • 4

    فلک بوس

  • 5

    شاعری

منتخب
  • 1

    شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘

  • 2

    مودی کی پاکستان سے ’’بدلہ‘‘ لینے کی بڑھک

  • 3

    مشترکہ اعلامیہ پر عجلت میں ٹویٹس

  • 4

    بھارت میں کشمیریوں سے وحشت میں بدلتی نفرت

  • 5

    چینی کمپنی کی پریس ریلیز اور کشمیریوں پر ٹوٹی افتاد

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group