پی سی بی انٹر سکولز ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں میں کٹس تقسیم
ملتان (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام منعقدہ پی سی بی انٹر سکولز ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں میں گزشتہ روز کٹیں تقسیم کرنے کی تقریب ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ملتان کرکٹ سٹیڈیم کے منیجر مدثر تارڑ نے کھلاڑیوں میں کٹس تقسیم کیں کلیم فاروق ودیگر ان کے ہمراہ تھے۔