پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کے سبب ضمنی الیکشن نہیں لڑ رہا: ولید اقبال
لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن نہیں لڑا رہا مجھے ٹکٹ نہیں دیا گیا عام انتخابات یا ضمنی الیکشن میں عمران خان کے خاندان والوں کو ٹکٹ نہیں ملا خاندانی سیاست کا رحجان تحریک انصاف میں سب سے کم ہے میری ٹکٹ کے فیصلے کا اختیار پارٹی اور وزیراعظم عمران خان کو ہے۔