سینئر کرکٹر رانا کاشف نعیم کیلئے دعائے صحت کی اپیل
ملتان( سپورٹس رپورٹر) فرینڈز کرکٹ گروپ کے چیئرمین اور سینئر کرکٹر رانا کاشف نعیم ان دنوں علیل ہیں ان کیلئے دعا صحت کی اپیل کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ رانا کاشف نعیم عرصہ دراز سے کرکٹ سے وابستہ ہیں اور ان کی خطہ میں کرکٹ کے فروغ کیلئے خدمات نمایاں ہیں۔