ایف بی آ ر کے 4 افسروں کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن Sep 15, 2018 5:04 AM, September 15, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے گریڈ 16 کے 4 افسروں کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ان افسروں میں محمد عارف صدیقی‘ محمد اسماعیل‘ جاوید قیصر اور شیر بہادر شامل ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+