لیفٹیننٹ جنرل ہما یو ں عزیز نے کو ر کما نڈر کراچی کا عہدہ سنبھا ل لیا
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) لیفٹیننٹ جنرل ہما یو ں عزیز نے کو ر کما نڈر کراچی کا عہدہ سنبھال لیا اور دفتر ی امو ر سر انجا م دینا شروع کر دیئے ، کور کما نڈر ہمایو ں عزیز کا تعلق آرٹلری رجمنٹ سے ہے وہ اس سے قبل اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مر زا انسپکٹر جنر ل کمیو نیکشن اینڈ آئی ٹی کا چارج سنبھا لیں گے ۔