ملتان میں آ ج محرم کے 11جلوس برآمد ہونگے
ملتان (کرائم رپورٹر) ضلع ملتان میں آج 4 محرم کو کل 11 جلوس برآمد ہوں گے اور 149 مجالس منعقد ہوں گی, 7 جلوس اور 49 مجالس اے کیٹگری کی ہوں گی, تمام مجالس اور جلوسوں کی سیکورٹی کے لئے 1458 پولیس افسران و اہلکار تعینات کئے گئے ہیں