خان گڑھ میں 6 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ‘ نظام زندگی درہم برہم
خان گڑھ (خبر نگار )میپکو آفس کی طرف سے مینٹی ننس کے سلسلے میں مسلسل چھ گھنٹے کی اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے سرکاری ہسپتالوں ،سیوریج ،نادرا آفس اور سکولوں کے علاوہ تجارتی نظام بھی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے شہریوں کی طرف سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔