کمسن لڑکا چھت سے گر کر جاں بحق Sep 15, 2018 2:27 AM, September 15, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (کرائم رپورٹر)چھت سے گر کر 8 سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا, واضح رہے کہ خان ویلج کے قریب کاشان گھر کی چھت سے گرا اور لوہے کی سلاخ میں آ کر لگا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گیالڑکا جاں بحق شیئر کریں: Share Tweet Google+