صدر عارف علو ی کی کراچی آمد پر دو درجن سے زائد گا ڑیو ں کا پرو ٹو کو ل
کراچی ( سالک مجید ) صدر مملکت عارف علوی کے سر کاری دورہ کراچی کے آغاز میں ہی پی ٹی آئی کے پر وٹو کول نہ لینے کی دعو ئو ں کی دھجیا ں اڑ گئیں ۔صدر مملکت نے خو د کو سابق صدر ممنون حسین سے مختلف ثا بت کر نے کا اعلا ن کیا تھا اور پہلے دو روزہ کراچی میں ہی انہو ں نے ممنون حسین کے مقا بلے میں کہیں زیا دہ پر و ٹو کول حا صل کر کے تبدیلی دکھادی ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کراچی آمد کے مو قع پر دورے کوسر کاریہ حیثیت دیئے جا نے کی وجہ سے گورنر وزیر اعلیٰ ، چیف سیکر یٹری ، صو بائی وزراء ،صو بائی سیکر یٹریز ،کمشنر کراچی ، سندھ پر و ٹو کو ل افسران سمیت سول اور عسکری اداروں کے افسران ایئر پو رٹ پر استقبال کے لئے بلا ئے گئے۔ جبکہ شہر یو ں کیلئے سڑک بلا ک کر کے ٹریفک روک دیا شہر یو ں نے دودرجن سے زائد گا ڑیو ں کے پر وٹو کول پر بھی حیرت کا اظہار کیا صدرمملکت کا منصب سنھبالنے کے بعد ڈاکٹرعارف علوی دوروزہ دورے پرکراچی پہنچے تو ائیرپورٹ پرگورنرعمران اسماعیل اوروزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پرائیرپورٹ لاؤنج میں صدر مملکت سے گورنراوروزیراعلی سندھ نے ملاقات کی اورملکی باالخصوص سندھ کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔
صدرپر و ٹو کو ل