ٹریفک حا دثات کم سن بچی سمیت2 افراد ہلا ک ایک خا تون جل کر جاں بحق
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) کراچی کے مختلف علا قوں میں ٹریفک حا دثات میں کمسن بچی سمیت دو افراد ہلا ک ایک خا تون جھلس کر جا ن گنوا بیٹھی تفصیلات کے مطابق گلبرگ کے علاقے میں طاہر ولا ء چورنگی کے نزدیک تیزرفتار کا ر کی زد میں آکر ڈھائی سالہ بچی عائشہ دختر شہزاد جا ں بحق ہو گئی جبکہ غریب آباد انڈر پاس میں تیز رفتار گا ڑی کی ٹکر سے مو ٹرسائیکل سوار35 سالہ محمد رفیق ولد شیر محمد ہلاک ہو گیا اس کے علاوہ ناظم آباد کے علاقے جلا ل آباد میں ایک خا تون 26 سالہ سعدیہ زوجہ کا مران امو رخا نہ داری کے دوران کپڑوں میں آگ لگنے سے جھلس کر ہلا ک ہوگئی ۔
حا دثا ت