ملیر ہا لٹ بچے سے زیادتی آئی جی کا نو ٹس
کراچی ( کرائم رپو رٹر)ملیر ہا لٹ کے قریب 4 سالہ بچے سے زیادتی کے بعد ملزم فرار ہو گیا بچہ زخمی حالت میں گھر کے باہر سے ملا پو لیس کے مطا بق ریا ض نامی نو جوان 4 سالہ بچے کو چیز دلا نے کے بہانے اپنے سا تھ لے گیا تھا آئی جی سند ھ نے واقعہ کا نو ٹس لے لیا ڈی آئی جی ایسٹ نے رپو رٹ طلب اور ملزم کی جلد گر فتاری کی ہدایت کر دی ۔