اقراء مو نٹیسوری انٹر نیشنل ٹیچر ٹریننگ کا 10 واں کا نو کیشن
کراچی ( پ ر) اقراء مانٹیسوری انٹر نیشنل ٹیچر ز ٹریننگ کا10 کا نو کیشن کراچی کے مقامی ہو ٹل میں ہو ا۔ جس میں کا میا ب طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں ۔ تقریب کے سر پر ست پر وفیسر آزاد بن حیدر ایڈوکیٹ نے کہا کہ ہم نے دس سال قبل جوپو دا لگا یا تھا آج وہ تناور درخت بن گیا ہے ۔ہمارے سینٹر سے تر بیت حا صل کرنے والی طا لبات شہر کے بڑی تعلیمی اداروں میں خدمات انجا م دیں کر مستقبل کے معمار تیا ر کر نے میں کلیدی کر دار ادا کر رہی ہے ۔ اس مو قع پر مہما ن خصوصی ما ہر قا نو ن داںہمدرد یو نیو رسٹی آف لاء کی فائز ہ حصواری نے کہا کہ میرے لئے یہ بڑا عزاز ہے کہ شہر کے اس معروف تعلیمی ادارے میں آج مہما ن خصوصی ہو ں ۔کا نو کیشن میںشہر کی علمی ادبی شخصیات کے علاوہ بالخصوص معروف صحافی عبدالصمد تاجی نے بھی شر کت کی ۔