بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر صغیر صدیقی کا اظہار افسوس
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خادمین ملت پاکستان کی مرکزی کونسل کا اجلاس ترجمان محمد الطاف گھر کے مطابق صغیر علی صدیقی کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں مرحوم بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا کی گئی ۔