طورخم بارڈ پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 5 پاکستانی سیکورٹی اہلکارزخمی ہو گئے ,زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ خیبر ایجنسی میں افغانستان سے متصل طورخم بارڈ پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے جن میں 5 پاکستانی سیکورٹی زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد پاک افغان طورخم بارڈ بھی بند کر دیا گیا ہے ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38