oppo نے پاکستان میں جدید، کم قیمت سمارٹ فونز کے تین ماڈلز متعارف کروا دیئے

15 ستمبر 2015

لاہور (پ ر) تیزی سے پھیلتے ہوئے انٹرنیشنل اسمارٹ فون برانڈ OPPO نے پاکستان میں پہلی بار اپنے اسمارٹ فونز کی رونمائی کی تقریب کا انعقاد کیا اس تقریب میں oppo نے اپنے تین نئے ماڈلز R7 LIGHT MIRROR 5-%7 PLUS متعارف کروائے تقریب میں مشہور شخصیات اور موبائل اور ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔