گزشتہ روز آسٹریلیا کی لبرل پارٹی کے میلکم ٹرن بل نے ٹونی ایبٹ سے استعفیٰ طلب کیا تھا .ٹرن بل خود بھی ایبٹ کی کابینہ میں وزیر ہیں .لبرل پارٹی نے ملک کی اکانومی کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ٹونی ایبٹ پر عدم اعتماد کیا ہے .ایبٹ نے ایوان میں اکثریت ثابت کرنے کی کوشش نہیں کی کرینگے اوران کی جگہ میلکم ٹرن بل کو آسٹریلیا کا نیا وزیر اعظم چن لیا گیا .ٹرن بل ارب پتی تاجر ہیں اور انہیں عوام میں بڑی مقبولیت حاصل ہے.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38