گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت چوالیس سینٹی گریڈ رہا۔ تربت میں درجہ حرارت تینتالیس سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی رہے گے۔ آج رات راولپنڈی اسلام آباد، پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ ،مردان کشمیر گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024