مسلم لیگ کی قیادت حلقہ 237 کو اوپن کر دے، رانا محمد صفدر
لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ حلقہ237سے تعلق رکھنے والے رانامحمد صفدرنے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات میں اعلی قیادت نے انھیں بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹ دینے کا وعدہ کیا لیکن نامعلوم وجوہات کی بناءپر ان کی جگہ ایک اور شخص کوٹکٹ جاری کردیاگیاہے۔انہوں نے اس امر کا اظہار گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا ہے۔ انھوںنے پارٹی قیادت سے اپیل کی کہ حلقہ کواوپن کردیاجائے ۔
۔